Blog

Ghareeb kay qarz ki trha

Oct 13, 2013 | | Say something

Kisi Ghareeb Kay Qarz ki tarha ye ishq Kambhkt Char jaye to utarta hi nahi

دو دوستوں کی کہانی جو ایک دوسرے کے لیے اپنی جان دے دیتے ہیں

Oct 7, 2013 | | Say something

    دو  دوستوں  کی کہانی  جو  ایک  دوسرے  کے لیے  اپنی  جان  دے  دیتے ہیں

باطن کا حال ——اس سمندر میں ہمیشہ تموج ہی رہا ہے

Oct 5, 2013 | | Say something

تذکرہ نہ کیا جائے تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ہوتا کہ دکھ کا وہاں سے گزر ہی نہیں ہوا۔ یا کسی درد نے دل میں قیام ہی نہ کیا ہو بس یہ تو ساری ضبط آزمائی کی باتیں ہیں جتنا ضبط کرتے جاؤ اتنا ظاہر پر سکون ہوتاجائے گا رہ گیا باطن کا [...more]

دستک ہر دروازے کے نصیب میں نہیں ہوتی

Oct 5, 2013 | | Say something

دستک ہر دروازے کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ اور بعض دروازے کھلنے کے لئے نہیں ہوتے۔ کم از کم آپ کے لئے نہیں۔ آپ پکارتے رہیں، انگلیاں فگار کر لیں، جاں بلب ہو جائیں، کوئی شنوائ نہیں ہوتی، کوئی دادرسی کو نہیں آتا۔ آپ لحظہ بہ لحظہ مایوسی کے اتھاہ، گھپ اندھیرے میں گرتے چلے [...more]

بحوالہ کشف المحجوب

Oct 5, 2013 | | Say something

مخلوقات میں سے وہ شخص بہت ہی کمینہ اور رذیل ہے، جو درحقیقت تو خدا کا فقیر نہ ہو لیکن لوگ اسے ایسا سمجھیں۔ اور وہ خود بھی اپنے آپ کو ایسا ظاہرکرے اور اس طرح لوگوں میں عزت اور مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش کرے۔ جو چیز بندے کو خدا سے دور اور غائب [...more]

بڑی تلخ ہے یہ زندگی۔۔۔

Oct 5, 2013 | | Say something

“نیکی کر دریا میں ڈال”۔۔۔ بڑا مشکل کام ہے زندگی بھر نیکیاں کرتے رہو۔۔۔ اور دریا میں ڈالتے رہو۔۔۔ لیکن صرف ایک بار نیکی کی توقع کرلو۔۔۔ اور خود کو حد درجے کمزور ثابت کر دو۔۔۔ گرا لو دوسروں کی نظروں میں۔۔۔ الفاظ ہی مار ڈالیں گے۔۔۔ محبت کر لو۔۔۔ محبت دے دو۔۔۔ محبت بانٹ لو۔۔۔ [...more]

” دل”

Oct 5, 2013 | | Say something

اس کائنات میں دل بہت ہی خطرناک چیز ہے – خطرناک اس لئے کہ یہ اکیلا رہتا ہے ، اکیلا سوچتا ہے ، اور اکیلا ہی عمل کرتا ہے – اور اکلاپے میں بڑا خوف ، بڑا وہم مسلسل ڈر ہوتا ہے – دماغ ہمیشہ عقلمندی کی ، حفاظت کی باتیں سوچتا ہے – اپنے [...more]

( لبیک از ممتاز مفتی )

Oct 5, 2013 | | Say something

” یه کیسی کاپی هے ” ؟ قدرت نے پوچھا ” اسمیں دعائیں لکھی هیں . میرے کئی ایک دوستوں نے کہا تھا که خانه کعبہ میں همارے لئے دعا مانگنا . میں نے وه سب دعائیں اس کاپی میں لکھ لی تھیں ” . “دھیان کرنا” وه بولے ” یہاں جو دعا مانگی جائے [...more]

’’جوانی نے نہیں ، بٹھانے والے نے بٹھایا ‘‘

Oct 5, 2013 | | Say something

ایک دفعہ ایبٹ آباد کے علاقے میں ایک مندر کے زینہ پر ایک درویش کو بیٹھے دیکھا، جو دھونی رمائے راکھ ڈھیری پر نظریں جمائے ہوئے تھا، میں نے اور حکیم نیر واسطی نے اسے سلام کیا اور نذر پیش کی، درویش نے ایک قہقہہ مارا اور آنکھیں بند کرلیں، دیکھتے ہی دیکھتے اس کی [...more]

منٹو صاحب تم بھی عجیب تھے

Oct 5, 2013 | | Say something

منٹو صاحب کو غالب سے شدید جزباتی وابستگی تھی انھیں غالب پر کبھی کبھی اس قدر پیار آتا تھا کہ وہ فرط محبت سے انہیں گالیاں دیا کرتے تھے وہ گالیاں فحش نہیں ہوتی تھیں وہ غالب کو فرط محبت سے کمینہ کہا کرتے تھے منٹو صاحب نے جب بمبئ سے لاھور جانے کی ٹھان [...more]